Breaking News

کلونجی کا استعمال اور ہر بیماری سے نجات ممکن

حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا کے کالے دانوںمیں موت کے سوا ہر بیماری کا علاج موجود ہے

ایک اور حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ تم اپنے اوپر ان کالے دانوں کو لازم کر لو ان میں مو ت کے سوا ہر بیماری کا علاج موجود ہے

 کالے دانے:

              آپ لوگوں نے اکثر سالن میں ۔اچار میں ۔یا چٹنی میں چھوٹے چھوٹے کالے رنگ کے بیج دیکھے ہوں گے جو کہ کھانے کو ذائقہ دار اور خوشبودار بنانے کےلیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں ۔ان چھوٹے چھوٹے کالے دانوں کو کلونجی کہتے ہیں ۔

شروع میں یہ بیج روم کی سر زمین پر پائے جاتے تھے مگر وقت گزرنے کے ساتھ اور ان کے فوائد اور استعمال کی وجہ سے دنیا کے مختلف حصوں میں بھی

کاشت کیے جانے لگے ۔اس وقت پنجا ب ۔آسمام ۔اور ہماچل پردیس میں ان بیجوں کی کثرت سے پیداوار کی جا رہی ہے۔کلونجی کی اصل پہچان یہ ہے کہ اگر ان کو کیسی کاغذپر رکھا جائے تو کاغذ پر چکنائی کے نشانات نظر آنے لگتے ہیں ۔ کلونجی کے پھول ہلکے نیلے رنگ کے ہوتےہیں جن میں آٹھ پنکھڑیاں ہوتی ہیں ۔اور شہد کی مکھیاں ان پر منڈلاتی رہتی ہیں ۔

یونانی ادویات میں کلونجی کا استعمال بہت زیادہ کیاجا رہا ہے۔ان کو مختلف امراض یعنی  پیٹ کا درد ۔پیٹ کا پھول جانا۔خواتین میں ایام کی زیادتی ۔معدے کے افراض۔دل کے امراض۔دماغی امراض ۔شوگر۔بلڈپریشر ۔نزلہ زکام ۔بخار ۔البتہ   حیات زندگی کی ہر بیماری کے لیے استعال کیا جا رہا ہے۔

کلونجی کا استعمال کسی دوا کے ساتھ ملا کر بھی کیا جاسکتا ہے اور ویسے بھی آپ ہرکھانے میں روزانہ کی بنیاد میں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔اسکا کوئی نقصان نہیں ہے اور اس موجودہ دور میں ہر گھر کی ضرورت ہے۔ادویات استعمال کر کر کے تھکے افراد اس کلونجی کو ضرور استعمال کریں ۔کلونجی کا استعمال نہ تو مہنگا ہے اور نہ ہی نقصان دہ ۔بلکہ انگریزی ادویات وقتی طور پر راحت کا باعث بنتی ہیں مگر جسم میں بہت خطرناک اثرات چھوڑتی ہیں ۔ 



ذہنی ۔دماغی اور مرگی ۔  

  ایسے افراد جن کا حافظہ بہت کمزور ہے۔سر میں درد رہتا ہے۔بے چینی گھبراہٹ  اور کپکپی تاری رہتی ہو۔ ان کو چاہیے کہ مشتقل مزاجی سے کلونجی کا استعمال کریں انشااللہ شفاء ملے گی ۔آدھا چمچ صبح دوپہر شام تازہ پانی کے ساتھ کھانے سے پہلے استعمال کریں ۔


دمہ و سانس ۔

ایسے افراد جن کو دمہ کی شکا ئت ہو یا سانس کی کو ئی رکاوٹ ہو وہ لو گ دن میں تین سے چار مرتبہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں بہت افاقہ ہوگا۔

پیٹ درد ۔ پیٹ کے کیڑے ۔

بعض اوقات چھوٹے اور بعض اوقات لمبے کیڑے پاخانے کے راستے خارج ہوتے ہیں ان کیڑوں کی وجہ سے نہ تو انسان کو خوراک لگتی ہے بلکہ پیٹ کا ساری نظام خراب رہتا ہے۔ ایسے افراد کو چاہیے کہ دن میں چند بار تازہ پانی کے ساتھ کلونجی کا استعمال ضرور کریں

 معدے کا امراض۔

بے وجہ ڈکاریں ۔بد ہضمی ۔کھانا کھایا واپس منہ کو آتا ہو۔تبخیر۔گیس ۔قبض۔وغیرہ کے کلونجی کا استعمال بہت مفید ہے اور اکثیر ہے ۔پرانی سے پرانی گیس اور تبخیر کا آخری علاج ہے۔ جو افراد ہر کھانے کے بعد معدے کے کپسول کھاتے ہیں یا گیس کی گولیاں کھاتے ہیں کچھ دیر مسلسل کلونجی کا استعمال کر یں  حیرت انگیز فائدے ہوں گے ۔

ذیابطیس۔

ذیابطیس کے مریضوں کے لیے کلونجی کا استعمال بہت ہی مفید ثابت ہوا ہے۔دن میں چند بار تازہ پانی کے ساتھ استعمال کو معمول بنا لیں انشااللہ چند دنوں تک گولیا ں کھانے کی ضرورت محسوس نہیں ہو گی۔ہمارے نبی ﷺنے فرمایا ہے کہ اس میں ہر بیماری کا علا ج موجود ہے ۔

یورک ایسڈ کے امراض

یورک ایسڈ اور اس سے ہونے والے سنگین امراض جیسے دل کے امراض ۔گردوں کے امراض ۔جوڑوں کادرد۔ جوڑوں کا سوج جانا  وغیرہ کے لیے کلونجی کا استعمال نہائت مفید ہے۔ایسے افراد دن میں چند با ر تازہ پانی کیساتھ کلونجی کا استعمال کریں اور پھر بھول جائیں ان کو کوئی بیماری بھی تھی۔

خواتین کے امراض۔

کلونجی کا استعمال خواتین کے لیے بہت مفید اور اکثر ہے ۔خاص طور پر اگر خواتین کو ایام میں دشواری ہو۔دودھ نہ آتا ہو۔لکوریا کی شکائت ہو۔


اور دیگر سنگین امراض سے خواتین محفوظ رہتی ہیں ۔صر ف دن میں تین مرتبہ پانی کے ساتھ استعمال کریں

اس کے علاوہ ان تمام امراض کے لیے کلونجی بہت فائدے مند ہے۔جن میں

گردوں کی بیماری۔چہرے کی خوبصورتی۔پرانے دائمی نزلہ ذکام ۔پرانا بخار۔زہنی امراض۔پیشاپ میں رکاوٹ۔جوڑوں کا درد۔پیٹ کے جملہ امراض بلڈ پریشر ۔نمونیا ۔فالج لقوہ۔دل کی بیماریاں ۔آنکھوں کے امراض۔نا ک کان گلہ کے امراض ۔معدے کا امراض اور حیات زندگی کے تما م امراض سوائے موت کے سب کا علاج موجود ہے۔ صرف مستقل مزاجی سے استعمال کریں

 

                                                    ------------------------------------------


Black grains:


              You have often seen small black seeds in pickles or sauces which are also used to make food tasty and fragrant. These small black beans are called Kalwanji

Initially, they were found on the mainland, but over time and because of their benefits and uses in different parts of the world.


These seeds are being grown in large numbers in Punjab, Assam and Himachal Pradesh. The real identity of Kalwanji is that if they were placed on any kind of paper, grease marks would appear on the paper. Kalwanji flowers are light blue with eight petals and bees hover over them.


Kalwanji is widely used in Greek medicine. It is used for various ailments such as abdominal pain, bloating, excessive number of days in women, gastrointestinal disorders, heart diseases, brain diseases, diabetes, blood pressure, cold and flu Fever. Of course, it is being used for every disease of life.


Kalwanji can be used in combination with any medicine and anyway you can use it in every food on a daily basis. There is no harm in it and in this present age every home needs it. People who are tired should use this Kalwanji. The use of Kalwanji is neither expensive nor harmful. On the contrary, English medicines provide temporary relief but leave very dangerous effects on the body.

Mental and cerebral palsy.

  People whose memory is very weak. Headache. Anxiety, nervousness and shivering. They should use Kalwanji with a dilated mood. Inshallah, they will be cured. Use half a spoon in the morning, afternoon and evening with fresh water before eating.

Asthma and shortness of breath.

People with asthma or shortness of breath should use fresh water three to four times a day.

stomach pain . Stomach worms.

Sometimes small and sometimes long insects are excreted in the faeces. Due to these insects, human beings do not get food but the whole digestive system remains bad. Such people should use Kalwanji with fresh water a few times a day

 Gastrointestinal diseases.

Cloning for no reason. Indigestion. Eating food comes back to the mouth. Evaporation. Gas, constipation, etc. The use of Kalwanji is very useful and frequent. It is the last cure for old gas and evaporation. People who take gastric capsules or gas pills after every meal will have amazing benefits if they use Kalwanji continuously for a while.

Diabetes

The use of Kalwanji has proved to be very useful for diabetics. Make it a habit to use it with fresh water a few times a day. Inshallah, you will not feel the need to take pills for a few days. There is a cure for every disease.

Diseases of the uric acid

Uric acid and its related serious diseases like heart disease, kidney disease, joint pain. The use of Kalwanji is very useful for swelling of the joints etc. Such people should use Kalwanji with fresh water a few times a day and then forget that they had any disease.

Gynecological diseases.

The use of Kalwanji is very useful and frequent for women. Especially if women have difficulty in menstruation. There is no milk supply.


And women are protected from other serious diseases. Use only three times a day with water

In addition, Kalwanji is very beneficial for all these diseases


Kidney Disease. Facial Beauty. Chronic Chronic Colds. Chronic Fever. Mental Illness. Urinary Tract Incontinence. Arthritis. There is a cure for throat diseases, gastrointestinal diseases and all life ailments except death. Use only consistently



Tags:

کوئی تبصرے نہیں