صحت مند رہنے کیلئے جسم میں کن عناصر کا ہونا ضروری ہے۔ ریسرچ
صحت مند رہنے کیلئے جسم میں کن عناصر کا ہونا ضروری ہے
ہمارے جسم کی توانائی اور تمام صحت کا دارومدار غذا پر ہوتا
ہے جتنی اچھی خوراک ہم استعمال کریں گے اتنا ہی جسم صحت مند اور توانا ہوگا۔ یعنی
اگر ہم کسی گاڑی میں کم کوالٹی والا آئل
استعمال کریں گے تو اس گاڑی کے کام کرنے کی صلاحیت بھی اتنی کم ہو جائے گی ایسا ہی
حال ہمارے جسم کا ہے۔زندہ رہنے کے لیے ہمیں کھانے کی ضرورت تو پیش آئے گی مگر یہ
اب ہم پر منحصر ہے کہ کتنی اچھی خوراک ہم استعمال کرتے ہیں تاکہ ہمارا جسم تندروست
اور توانا رہے۔اللہ تعالی ٰ نے بنی نوع انسان کے لیے اس دنیا میں زندہ رہنے
کیلئےبہت اچھے اچھے غذائی طریقے بتائے جو کہ ہمارے جسم کو صحت مند رکھنے کے عین
مطابق ہیں ۔مگر ہم خود جان بوجھ کر اس پر عمل نہیں کرتے اور غلط وقت پر غلط خوراک
کو استعمال کرتے ہیں جو کہ بعد میں مہلک بیماریوں کا باعث بنتی ہے ۔ہم آئے دن
مختلف وٹامنز کے نام پر بہت سے گولیاں اور کیپسول کا استعمال کر رہے ہوتے ہیں کہ
ہمیں وٹامن اے۔بی ۔سی ۔ڈی
کی ضرورت ہے ۔ یہ سارے وٹامن ہمیں قدرت نے فری میں مہیا کیے ہیں جن پر ہم کبھی غور نہیں کرتے ۔البتہ وٹامنز کی گولیاں کھانے کہ بعد بھی ہمیں وہ فائدہ نہیں ہوتا آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپکو بتائیں گے کے کونسے وٹامن اور منرلز صحت کے لیے اچھے ہیں اور جسم کو تندروست رکھنے کے لیے کن چیزوں کا ہمارے جسم میں ہونا بہت ضروری ہے۔
1 ۔ فولاد
فولاد خون کا ایک اہم جزو ہے ۔ اس کا کام جسم کو گرم
رکھنا اور مقنا طیسی طاقت پیدا کرنا ہے خون میں سرخ ذرات پیداکرتا ہے اور دماغ کو
چست رکھتا ہے
اگر آپکے ہاتھ پاوں ٹھنڈے رہتے ہیں اور چڑ چڑا پن رہتا ہے
چہرے کی رنگت ذرد ہے تو یہ علامات اس چیز کو ظاہر کرتی ہیں کہ آپکے جسم میں فولا د
کی کمی ہے اس لیے ایسی خوراک استعمال کی جائے جس سے فولا دکی کمی پوری ہو اور جسم
مزید بیماریوں کے حملے سے بچا رہے۔
جن قدرتی اشیاء میں وافر مقدار میں فولاد پایا جاتا ہے ان میں ۔دالیں ۔ساگ۔ہری سبزیاں ۔پالک ۔ مڑ۔ گاجر۔انڈے کی ذردی۔گوشت ۔خوبانی۔کیلا۔انجیر ۔بادام۔اورکھجور ہے
2 ۔کلورین
کلورین جسم میں موجود تما م غلاظت کو صاف کرنے میں معاون
ثابت ہوتا ہے ۔چربی اور فضول مادوں کو ختم کرتا ہے کلورین کی کمی سے زکام ہوتا ہے پیٹ پھولتا ہے ۔گردوں کی تکلیف اور
دانتوں سے خون آتا ہے ۔ہمارے جسم میں کلورین کی صیح مقدار کا ہونا بہت ضروری ہے
جن قدرتی اشیاء میں وافر مقدار میں کلورین پایا جاتا ہے ان میں ۔ مولی ۔ بند گوبھی ۔ پیاز
۔پالک۔گاجر۔ ٹماٹر ۔بکری کا دودھ شامل ہے
3 ۔ میگنیسم
یہ جسم میں ا عصاب کو طاقت دیتا ہے پٹھوں کو ۔دانتوں
کو اور کھوپڑی کو مضبوط کرتا ہے جسم میں ہونے والی دردوں کے خلاف کام کرتا ہے ۔
جن قدرتی اشیاء میں وافر مقدار میں مگنیشیم پایا جاتا ہے ان
میں۔ انجیر ۔ پالک ۔ انگور۔آلو بخار ہ۔ رس بھری ۔ کھٹا سیب ۔ ٹماٹر شامل ہے
4 ۔ گند ھک
گندھک جسم میں توانائی اور طاقت پیدا کرتی ہے اور خون کو صاف کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے
۔جسم کے گندے مادوں کو نکالتی ہے جلدی و خونی امراض کے زہروں کو خارج کرتی ہے جسم
میں فاسفورس کا اثر قائم کرتی ہے موٹاپا ختم کرنے کے لیے گندھک والی غذائیں بہت
ضروری ہیں
جن قدرتی اشیاء میں وافر مقدار میں گندھک پائی جاتی ہے ان
میں۔مولی ۔ لہسن ۔ پیاز۔بند گوبھی ۔پھول گوبھی شامل ہے۔
5۔ کیلشم
یہ ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط کرتا ہے خون کی نالیوں کی
دیواروں کی حفاظت کرتا ہے اچھی یاداشت۔قوت برداشت
اور جسم میں چستی چالاکی کا تما م عمل جسم میں موجود کیلشم کی مقدار پر
ہوتا ہے ۔اس کی کمی سے عام طور پر ہڈیاں کمزور ہوتی ہیں اور پھیپھڑوں کی بیماری کا
اندیشہ ہوتا ہے ۔بچوں میں کیلشم کی کمی کی وجہ سے وہ دیر سے چلتے ہیں اور دیر سے
دانت نکالتےہیں ۔
جن قدرتی اشیاء میں وافر مقدار میں کیلشم پایا جاتا ہے ان
میں۔شلجم ۔گاجر۔مڑ۔باتھو۔ ملائی ۔دہی ۔مکھن ۔لسی ۔پنیر ۔انڈہ ۔ بادام ۔اخروٹ شامل
ہے
6 ۔ آکسیجن
اس سے خون صفائی اور جسم میں حرارت پیدا ہوتی ہے جسم میں ہمت
اور کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے اس کی کمی سے جسم میں سستی ۔مایوسی پیدا ہوتی
ہے اور نزلہ زکام ۔ تپ دق جیسی بیماریاں
پیدا ہوتی ہیں ۔اس لیے جسم میں آکسیجن کی مقدار کو پورا کرنے کے لیے کھلی جگہ
۔پارکس ۔جنگل اور سمندر کے کنارے جانا
چاہئے
جن قدرتی اشیاء میں وافر مقدار میں آ کسیجن پائی جاتی ہے ان میں۔ انگور۔ لیموں ۔سنترے۔سبز مرچ اور
پیاز شامل ہے۔
7 ۔ آیوڈین
آیوڈین جسم کا اہم جزو ہے ۔ حاملہ عورتوں اور چھوٹے بچوں کو
اس کی خاص ضرورت ہوتی ہے یہ کسی جسم کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
اس کی کمی کی وجہ سے بچے ہر وقت بیمار رہتے ہیں ۔ ہر موسم
میں ان کو کوئی نہ کوئی بیماری لگ جاتی ہے آیوڈین کی مقدار کو پورا رکھنا بہت
ضروری ہے
جن قدرتی اشیاء میں وافر مقدار میں فولاد پایا جاتا ہے ان میں۔پتے والی گوبھی ۔ لہسن ۔ بکری کا دودھ شامل ہے ۔
8 ۔ سوڈیم
یہ جسم میں سخت مادوں کو نکالتا ہے یعنی گردوں اور جگر میں
پتھری نہیں بننے دیتا ۔جوڑوں سے بورک ایسڈ کو پگلا کر خارج کرتا ہے خوراک کو ہضم
کرنے میں مدد کرتا ہے جن قدرتی اشیاء میں
وافر مقدار میں سوڈیم پایا جاتا ہے ان میں۔
گاجر۔خیرا۔سیب ۔انجیر ۔آلو بخارہ۔ چقندر شامل ہے۔
9 ۔ پوٹاشیم
یہ پٹھوں اور جوڑوں کو مضبوط اور لچکدار بناتا ہے ۔ قبض خون
میں پوٹاشیم کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔اگر جسم میں پوٹاشیم کی مقدار کم ہو تو جسم
پر لگے زخم جلدی ٹھیک نہیں ہوتے ۔ جن قدرتی اشیاء میں وافر مقدار میں پوٹاشیم پایا جاتا ہے ان میں ۔تما م سبزیاں جو زمین کے
اوپر اگتی ہیں ۔پالک ۔گاجر ۔مولی ۔ٹما ٹر اور ان کے پتے ۔تربوز۔آلو شامل ہیں ۔
ان تما غذاوں سے روزمرہ زندگی میں ہم بخوبی واقف ہیں ۔ ہم
سب غذائیں کھا بھی سکتے ہیں مگر یہ کھائیں گے تو برگر ۔پیزا۔زنگر کون کھائے گا۔؟؟؟
What elements must be present in the body to stay healthy?
Our body's energy and all health depends on diet. The better food we eat, the healthier and stronger the body will be. In other words, if we use low quality oil in a car, then the working capacity of that car will also be reduced so much. The same is the condition of our body. It is up to us how much good food we consume to keep our body healthy and strong. But we do not deliberately follow it and use the wrong food at the wrong time which later leads to fatal diseases. We use many pills and capsules in the name of different vitamins every day. Are doing that we need vitamin A.B.C.D
Need All these vitamins are provided to us by nature for free which we never consider. However, after taking vitamin pills, we still do not get that benefit. In today's article, we will tell you which vitamins and minerals are good for health and which things are very important in our body to keep the body healthy.
1.Iron
Iron is an important component of blood. Its job is to keep the body warm and to create strong energy. It produces red blood cells and keeps the brain active.
If your hands and feet are cold and irritated, your complexion is yellow, then these signs indicate that your body is deficient in iron, so use a diet that makes up for the lack of iron. And protect the body from further disease attacks.
Natural products that are rich in iron include pulses, greens, green vegetables and spinach. Turn around Carrots - Egg yolks - Meat - Apricots - Bananas - Figs - Almonds - and dates
2. Chlorine
Chlorine helps in cleansing the body of all impurities. Eliminates fats and waste products. Chlorine deficiency causes colds, flatulence, kidney problems and bleeding teeth. Chlorine in our body. It is important to have the right amount
Natural products that are rich in chlorine. Radish . Cabbage Onion-Spinach-Carrot Includes tomato-goat's milk
3. Magnesium
It strengthens the nerves in the body, strengthens the muscles, strengthens the teeth and the scalp and works against body aches.Natural products that are rich in magnesium. FIG . Spinach . Grapes - Potato fever. raspberry . Sour apple Tomatoes are included
4. Sulfur
Sulfur generates energy and strength in the body and helps in cleansing the blood. Removes body wastes, removes toxins from skin and blood diseases. Establishes the effect of phosphorus in the body to eliminate obesity. Sulfur foods are very important Among the natural products that are rich in sulfur are radishes. Garlic Includes onion, cabbage, cauliflower.
5. Calcium
It strengthens bones and teeth, protects blood vessel walls, good memory. Endurance and agility in the body are all based on the amount of calcium in the body. Lack of it usually weakens the bones. There is a risk of lung disease. Due to the lack of calcium in children, they walk late and pull their teeth out late.
Natural products that are rich in calcium include turnips, carrots, turnips. Cream - Yogurt - Butter - Lucy - Cheese - Eggs Includes almonds and walnuts
6. Oxygen
It cleanses the blood and creates warmth in the body. It gives courage and ability to work in the body. Lack of it makes the body sluggish. It causes frustration and colds. Diseases like tuberculosis are caused. Therefore, to meet the amount of oxygen in the body, one should go to open space, parks, forest and beach.
Natural products that are rich in oxygen. Grapes. Includes lemons, oranges, green peppers and onions.
7. Iodine
Iodine is an important component of the body. Pregnant women and young children have a special need for it. It plays an important role in the development of a body.
Lack of it makes children sick all the time. Every season they get some kind of disease. It is very important to keep the amount of iodine
Among the natural products that are rich in steel are the leafy cabbage. Garlic Includes goat's milk.
8. Sodium
It removes hard substances from the body, ie prevents kidney and liver stones from forming. It melts and removes boric acid from the joints and helps in digestion of food. Natural products which are rich in sodium are found in them. Carrots, cucumbers, apples, figs and potatoes. Beetroot is included.
9. Potassium
It strengthens muscles and joints and makes them flexible. Constipation is caused by a lack of potassium in the blood. If the amount of potassium in the body is low, the wounds on the body do not heal quickly. Natural products that are rich in potassium include all the vegetables that grow on the ground, spinach, carrots, radishes, tomatoes and their leaves, watermelons and potatoes.




کوئی تبصرے نہیں